Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

رانا محمد آصف کی نویں کے امتحان میں عمدہ کارکردگی

پنجاب کالج کے ڈائریکٹر سپورٹس رانا اشرف کے بھتیجے نے نہم میں 532 نمبر لیکر اپنے سکول میں فرسٹ رہے۔

بتایا گیا ہے کہ رانا شوکت کے بیٹے ، رانا اشرف کے بھتیجے رانا محمد آصف نے جماعت نہم کے بورڈ کے امتحان میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 532 نمبر حاصل کر کےاپنےوالدین اور اساتذہ سر فخر سے بلند کیا ہے اور گورنمنٹ ہائی سکول جہانیاں میں ٹاپر رہے۔

رانا اشرف اور اہل علاقہ نے اس موقع پر محمد آصف کو مبارکباد د دیتے ہوئے اچھے مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button