Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

معروف ماہر تعلیم اور استاد سجاد شاہد انتقال کرگئے

ملتان سے تعلق رکھنے والے معروف ماہر تعلیم اور استاد سجاد شاہد انتقال کرگئے، گزشتہ شام برین ہیمرج کے باعث ان کو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔

ان کا نماز جنازہ آج بروز اتوار صبح 9 بجے مرکزی عیدگاہ قاسم بیلہ میں ادا کی جائے گی۔

ان کے اچانک انتقال سے اساتذہ کمیونٹی اور آبائی علاقے قاسم بیلہ میں غم کی لہر دوڑ گئی۔

مرحوم نے پسماندگان میں والدین، اہلیہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑیں ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button