Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول انفارمیشن سسٹم میں طلباء کی تصدیق کا عمل شروع

اساتذہ کی “ریشنلائزیشن” کا دوسرا مرحلہ آئندہ ہفتے شروع ہوگا، جس کے تحت زیادہ سٹاف سے کم سٹاف والے سکولوں کو اساتذہ منتقل کیے جائیں گے۔

پہلے مرحلے میں ریشنلائز اساتذہ نے نئی پوسٹنگ جوائن نہیں کی، جس کی وجوہات طلب کرلی گئی۔ اس حوالے سے تمام سی ای اوز اور ڈی اے ای اوز سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلیا گیا۔ اس کے علاوہ سیس پر طلباء کی اینرولمنٹ کا اندراج اور ویریفیکیشن دو دن میں مکمل کرنے کا حکم بھی دیا گیا۔

ڈائریکٹر مانیٹرنگ کے مطابق احکامات پر بلا تاخیر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، تبادلے کے باوجود جوائنگ نہ دینے والے اساتذہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button