Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے صوبہ بھر کے کالجز کی میرٹ لسٹیں اپنی ویب سائٹس پر اپلوڈ کر دیں

میرٹ لسٹیں آن لائن کالج ایڈمشن سسٹم پورٹل پر اپلوڈ کی گئی، لسٹیں ویب سائٹس پر اپلوڈ کرنے کا مقصد داخلوں کو شفاف بنانا ہے۔
ایچ ای ڈی کے مطابق پورٹل پرملتان سمیت صوبے بھر کے کالجز کی میرٹ لسٹیں موجود ،پورٹل پر ہر کالج میں لگنے والی نئی میرٹ لسٹ دیکھی جا سکتی ہیں،امیدوار داخلہ میرٹ لسٹ کیساتھ اپنا میرٹ بھی لسٹ میں دیکھ سکتا ہے



















