Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے تمام اساتذہ کو یکم ستمبر کو ڈیوٹی پر حاضر ہونے کا پابند کردیا گیا

وائس چانسلر نے یونیورسٹی کے تمام اساتذہ کو یکم ستمبر کو ڈیوٹی جوائن کرنے کا حکم دے دیا۔

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام فیکلٹی ممبران اپنے دفاتر میں حاضر ہوں گے، ٹائم ٹیبل/کورس اسکیم وغیرہ تیار کریں گے جبکہ کلاسز کا اجرا 7ستمبر سے ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button