Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن زکریا یونیورسٹی کی جنرل باڈی کا اجلاس ملتوی

وائس چانسلر کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کے خلاف اے ایس اے کا اہم اجلاس گذشتہ روز منعقد ہونا تھا مگر وائس چانسلر کی چھٹی کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے، اب یہ اجلاس تین ستمبر کو بلانے کافیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اے ایس اے وائس چانسلر کی موجود گی میں یہ اجلاس منعقد کرنا چاہتی ہے تاکہ اساتذہ کے اتحاد کو دکھایا جاسکے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button