Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان نے 6 ہلکاروں کے تبادلے، تین کو نئی ذمے داریاں دے دی گئی

جاری مراسلے کے مطابق محمد اسلم بھٹہ، سپرنٹنڈنٹ کو پی آر او/پی آئی او/لائبریرین کی اضافی ڈیوٹیوں سے فارغ کردیاگیا تاہم، وہ بطور سپرنٹنڈنٹ (سہولت مرکز) اپنے فرائض حسب معمول انجام دیں گے۔

تاج محمد خان سپرنٹنڈنٹ تصدیقی سیل سے ایمبوسنگ سیل تبادلہ کردیا گیا، سلیم آصف سپرنٹنڈنٹ کو ایمبوسنگ سیل سے تصدیقی سیل، محمد اعظم خان سپرنٹنڈنٹ کو تصدیقی سیل سے ایڈمن برانچ جبکہ محمد تنویر بھٹہ اسسٹنٹ کنڈیکٹ برانچ سے انٹر برانچ اسسٹنٹ ادیب الرحمان کو ایڈمن برانچ سے فنانس برانچ محمد احسن کلرک کو ایڈمن برانچ سے سٹور برانچ، تبادلہ کردیا گیا ہے۔

جبکہ علی رضا کو /پی آئی او/لائبریرین کی اضافی ڈیوٹی دے دی گئی، علام عباس قریشی سپرنٹنڈنٹ فنانس کو پی آراو بورڈ کی اضافی ذمے دی گئی جبکہ سینئر کلرک الیاس نوناری کو اسسٹنٹ پی آر او کی اضافی ڈیوٹی دے دی گئی ہے، تبادلہ کئے گئے افراد کو فوری طور پر چارج لینے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button