Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے دو کیمپس میں ایل ایل بی کے سٹڈی سنٹر قائم کا نوٹیفکیشن جاری

ایف اینڈ پی سی کی سفارشات کی سینڈیکیٹ سے منظوری کے بعد مراسلہ جاری کردیا گیا۔
جس میں کہا گیا ہے کہ سنڈیکیٹ نے فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کی سفارشات پر، ایل ایل بی (3 سال) کے طلباء کے لیے درج ذیل لاء اسٹڈی سینٹرز قائم کیے ہیں، جو اپنے کالجوں کے غیر الحاق سے متاثر ہوئے تھے ان میں سے ایک مین کیمپس، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، ملتان اور دوسرا وہاڑی میں سب کیمپس میں قائم کیا جائے گا۔
یہ پروگرام ایل ایل بی کے لیے سینڈیکیٹ کے منظور کردہ پیٹرن کے مطابق چلے گا۔




















