Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

امتحانی عملے کی ٹریننگ شروع

میٹرک دوسر ا سالانہ امتحان 2025 کے لیے ریزیڈنٹ انسپکٹرز / ڈسٹری بیوٹنگ انسپکٹرز / سپر نٹنڈنٹس کی ٹریننگ ورکشاپ منعقد کی جارہی ہے۔

کنٹرولر امتحانات، تعلیمی بورڈ ملتان کے مطابق ذاتی طور پر حاضری لازمی ہے تاکہ امتحانی عمل کو مزید مؤثر اور شفاف بنایا جاسکےز ٹرینینگ ورکشاپ میں غیر حاضر ہونے والے ریذیڈنٹ انسپکٹرز / ڈسٹری بیوٹنگ انسپکٹرز / سپر نٹنڈنٹس کے خلاف حسب ضابطہ کارروائی ہو سکتی ہے۔

میٹرک دوسر ا سالانہ امتحان 2025 کے لیے تعینات ہونے والے تمام ریذیڈنٹ انسپکٹرز / ڈسٹری بیوٹنگ انسپکٹرز / سپر نٹنڈنٹس شیڈول کے مطابق ٹریننگ ورکشاپ میں شرکت کے پابند ہیں۔

ڈسٹرکٹ وہاڑی،خانیوال ، لودھراں ، ملتان ریزیڈنٹ انسپکٹرز / ڈسٹری بیوٹنگ انسپکٹرز / سپر نٹنڈنٹس کی ٹریننگ ورکشاپ درج جوبلی ہال بورڈآ انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ملتان 04 ستمبر بروز جمعرات 11 بجے منعقد ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button