Breaking NewsEducationتازہ ترین
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں 2025 میں داخلوں میں توسیع کردی

میٹرک، انٹر میڈیٹ، ٹیچر ٹرینگ پروگرامز کورسز میں نئے داخلوں کی تاریخ 8 ستمبر مقرر، ڈپلومہ/ سرٹیفیکٹ کورسز کے نئے داخلوں میں 8 ستمبر تک توسیع کی گئی۔
بی ایس ، ایسو سی ایٹ ڈگری ، بی بی اے پروگرامز میں داخلے کی تاریخ 15 ستمبر مقرر، جاری طلباء کی انرولمنٹ میں داخلہ جمع کروانے کی تاریخ میں 15 ستمبر تک تو سیع کر دی۔


















