Breaking NewsEducationتازہ ترین
پروفیسر ڈاکٹر حسن بچہ کو چیئرمین سٹریٹیجک پلاننگ کمیٹی تعینات کردیا گیا
جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ پروفیسر ڈاکٹر صائقہ امتیاز آصف، ڈین/چیئرپرسن، اسٹریٹجک پلاننگ کمیٹی کی ریٹائرمنٹ کےبعد وائس چانسلر نے پروفیسر ڈاکٹر محمد حسن بچہ کو اسٹریٹجک پلاننگ کمیٹی کا چیئرمین تعینات کردیا اور کمیٹی کی تشکیل نو کردی ہے۔
جس کے مطابق چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد حسن ڈائریکٹر، آئی ایم ایس ہوں گے جبکہ ممبران میں پروفیسر ڈاکٹر فقیر محمدڈین، ویٹرنری سائنسز کی فیکلٹی پروفیسر ڈاکٹر عمران جاوید میتھ، پروفیسر ڈاکٹر آصف یاسین شعبہ تجارت، رجسٹرار، خزانچی، شامل ہیں ۔


















