Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز نے ایم ڈی کیٹ کا امتحان ملتوی کردیا، 28 ستمبر کو لیا جائے گا

جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ 2025 اب 14 ستمبر کے بجائے 28 ستمبر کو منعقد کیا جائے گا۔

آفیشل ویب سائٹ پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ انصاف کو یقینی بنانے اور تمام درخواست دہندگان کو امتحان میں شرکت کا مساوی موقع فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

یونیورسٹی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button