Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں اوپن میرٹ تبادلے 22 ستمبر سے شروع ہوں گے

پنجاب کے 3 لاکھ اساتذہ کےلئے 22 ستمبر سے اوپن میرٹ پر تبادلوں سے پابندی اٹھانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

تبادلے اوپن میرٹ کے تحت کھولے جائیں گے، اوپن میرٹ پر تبادلے دوسال بعد کھولے جائیں گے، دور دراز تعینات اساتذہ گھر کے قریب اپنے تبادلے کرواسکیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button