Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کم سے کم تنخواہ 40 ہزار روپے ماہانہ کردی گئی

زکریا یونیورسٹی، ملتان کے کنٹریکٹ ، پارٹ ٹائم ملازمین کی کم سے کم تنخواہ 40 ہزار روپے ماہانہ کردی گئی۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کی سفارش اور سنڈیکیٹ کی منظوری کے بعد تمام کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کردیاگیا۔

ایسے ملازمین جو کہ پارٹ ٹائم بنیادوں پر ایوننگ پروگرامز/مارننگ پروگرامز/ہاسٹل وغیرہ کے تحت کام کر رہے ہیں، ان کو ماہانہ کم سے کم 40ہزار روپے ماہانہ تنخواہ دی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button