Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکول آف اکنامکس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عمران شریف مرحوم کی والدہ انتقال کرگئیں

زکریا یونیورسٹی کے سکول آف اکنامکس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عمران شریف مرحوم اورانٹرنیشنل کھلاڑی و بین الاقوامی ہاکی امپائر ٬ ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ملتان کے جنرل سیکرٹری کامران شریف چوہدری کی والد انتقال کر گئیں۔
مرحومہ کی عمر 90 برس تھی اور وہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں٬ مرحومہ کی نماز جنازہ آج 12 ستمبر بروز جمعہ کو صبح 9 بجے بستی شیر سنگھ جنازہ گاہ 19 کسی میں ادا کی جائے گی۔


















