Breaking NewsEducationNationalتازہ ترین
انٹرمیڈیٹ کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کل کیا جائےگا

بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ انٹرمیڈیٹ (پارٹ سیکنڈ) پہلا سالانہ امتحان 2025ء کا رزلٹ مورخہ 18ستمبر بروز جمعرات صبح 10:00 بجے شائع کیا جائے گا جبکہ پوزیشن ہولڈرز کا اعلان ایک روزقبل کل 17ستمبر کو شام چار بجے
طلباء و طالبات اپنا رزلٹ بورڈ کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔
جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ ایسے امیدواران جو اپنے مضمون/مضامین کی ری چیکنگ کروانا چاہتے ہوں وہ بورڈ قانون کے مطابق رزلٹ شائع ہونے کے بعد 15 دن کے اندر اپنی درخواست آن لائن کرنے کے بعد بُک رجسٹر فیس اور درخواست کی ہارڈ کاپی ملتان بورڈ میں جمع کروائیں گے۔




















