Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکول ایجوکیشن نے تبادلوں پر سے پابندی اٹھالی

اوپن میرٹ، ترقی، باہمی سرپلس، ڈسپوزل پر موجود اساتذہ اپلائی کرسکیں گے۔
بتایا گیا ہے کہ22 سے 28 ستمبر تک آن لائن درخواستیں وصول کی جائیں گی۔
4 اکتوبر تک درخواستوں کی تصدیق مکمل کی جائے گی، 15 اکتوبر کو اساتذہ کو تبادلوں کے آرڈرز جاری کیے جائیں گے۔


















