Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

طالبہ کا اعزاز

ریجنل ڈائریکٹر ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) ساؤتھ پنجاب محمد جہانگیر خان ترین کی صاحبزادی معروشہ جہانگیر خان ترین نے انٹرمیڈیٹ کے پری میڈیکل گروپ میں 1084 نمبر لے کر ملتان بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔

انہوں نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت کے ساتھ والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔

معروشہ جہانگیر خان ترین نے لاسال ہائیر سکینڈری سکول ملتان میں طالبات میں اول پوزیشن حاصل کی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button