Breaking NewsEducationتازہ ترین
انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 12 اکتوبر کو کیا جائے گا

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز کے فیصلے کی روشنی میں ملتان سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نتائج کا اعلان ایک ہی روز کریں گے۔
جس کے لئے 12 اکتوبر کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے، انٹر پارٹ ون کے پرچوں کی مارکنگ ابھی تک کی جاری ہے۔
یاد رہے کہ ملتان بورڈ میں ایک 25 ہزار سے زائد امیدواروں نے شرکت کی ہے ۔




















