Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سارہ عنبر کا پبلک ڈیفنس آج 22 ستمبر کو ہوگا

ویمن یونیورسٹی کے شعبہ اردو کی پی ایچ ڈی سکالر سارہ عنبر کا پبلک ڈیفنس کل 22 ستمبر کو ہوگا۔

ترجمان کے مطابق ویمن یونیورسٹی کے شعبہ اردو کی پی ایچ ڈی سکالر سارہ عنبر کا مجلسی دفاع کی تقریب کل کچہری کیمپس میں منعقد ہوگی، ان کے مقالے کا عنوان ’’مجید امجد اور شیمس ہینی کی شعری کائنات (تقابلی مطالعہ)” ہے جبکہ نگران مقالہ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شاہدہ رسول ہیں جبکہ ممتحن مقالہ میں ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب، ڈاکٹر ایکیوت کسمیر اور اسلامیہ یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر سید عامر سہیل شامل ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button