Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

گورنمنٹ سمرا پبلک ہائی سکول ملتان میں اسمبلی کے دوران ایکسائز کرانے کافیصلہ

ہیڈ ماسٹر خالد محمود خان نے بچوں کی فٹنس برقرار رکھنے کے لئے روزانہ اسمبلی میں ایکسائز کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پہلے روز انہوں نے خود بچوں کو ایکسائز کرائی انہوں نے خود ورزش کرتے ہوئے بچوں کو ساتھ ملایا، ان کا کہنا تھا کہ ورزش صحت کےلئے لازم ہے جو ہمیں ایک روحانی ہم آہنگی میں حرکت کراتی ہےاور توانائی بخشتی ہے۔

طلبا کے ساتھ ساتھ اساتذہ کو بھی فٹ رہنے کےلئے ورزش کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button