Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کالجز اور یونیورسٹیوں کے اندر انسداد گداگری مہم شروع

محکمہ سکولز نے شاہراہوں اور بازاروں کے بجائے کالجز اور یونیورسٹیوں کے اندر انسدادگداگری مہم شروع کر دی۔

اس سلسلے میں جاری ہدایتی مراسلے کے مطابق تعلیمی اداروں میں ماہانہ بنیادوں پر گداگری کیخلاف سیشنز منعقد کیے جائیں گے۔

طلباء اور اساتذہ کی جانب سے پمفلٹس، بینرز اور پلے کارڈز بھی لگائے جائیں گے۔

حکام کا کہنا ہے کہ مہم کے ذریعے سوسائٹی میں گداگری کے مضر اثرات کو اجاگر کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button