Breaking NewsEducationتازہ ترین
اساتذہ کے تبادلوں کیلئے 13 ہزار 290 درخواستیں موصول ہوگئیں

اساتذہ کےباہمی تبادلوں کیلئے 529 درخواستیں جمع ہوئیں، اوپن میرٹ پر 12 ہزار 761 درخواستیں موصول ہوئیں۔
پرموشن پانیوالے 178 ،تعیناتیوں کے منتظر 67 اساتذہ نے درخواستیں جمع کرائیں۔
تبادلوں کے آرڈرز 15 اکتوبر کو جاری کئے جائیں گے.



















