Breaking NewsEducationتازہ ترین
پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ کوثر کو ڈین آف بینکنگ اینڈ فنانس زکریا یونیورسٹی تعینات کردیا گیا

جاری مراسلے کے مطابق گورنر پنجاب /چانسلر نے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ کوثر، چیئرپرسن شعبہ کامرس کو بینکنگ اینڈ کامرس، بزنس اینڈ کامرس، کو تین سال کی مدت کے لیے یا ریٹائرمنٹ کی تکمیل تک ڈین تعینات کردیا ہے ۔



















