Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری کالجز کے 679 اساتذہ کے تبادلے کردئیے گئے

ایچ ای ڈی نے ایک تاریخی نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں چھ سو نواسی کالج اساتذہ کے تبادلے کمپیشنیٹ بنیادوں پر ایک کالج سےدوسرے کالجز میں کر دیا گیا ہے ۔

اساتذہ کی خواہش کے مطابق ان کالجز میں خالی آسامیاں موجود نہیں تھیں، لہذا وہاں موجود دوسرے مضامین یا دوسرے گریڈ کی آسامیوں کو ڈاؤن گریڈ یا اپ گریڈ کیا گیا، اساتذہ اپنے گھروں یا قریب ترین جگہوں پر پہنچ گئے۔

ماہرین کا کہنا ہےکہ دور دراز کے کالجز میں پہلے بھی اساتذہ کی کمی تھی اب کئی بلکل خالی ہو گئے ہیں، جس سے وہاں کے طلباء کو نقصان ہورہا ہے، حکومت اس کا نوٹس لے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button