Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان سمیت پنجاب بھر میں میٹرک کے سیکنڈ اینول امتحانات کا آغاز ہو گیا

گزشتہ روز مجموعی طور پر 6 مضامین کےامتحان ہوئے۔

مارننگ شفٹ میں ایجوکیشن ، القرآن اور جیو میٹریکل اینڈ ٹیکنیکل ڈرائینگ مضامین کا امتحان ہوا، دوسری شفٹ میں تاریخ پاکستان ، تاریخ اسلام اور غذا اور غذائیت کا امتحان لیا گیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button