Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹرنل کوٹہ : زکریا یونیورسٹی میں اسسٹنٹ بھرتی کرنےکےلئے درخواستیں طلب

زکریا یونیورسٹی میں اسسٹنٹ کی اسامیوں پر بھرتی کےلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں، اس سلسلے میں جاری مراسلے کے مطابق زکریا یونیورسٹی میں 10فیصد انٹرنل کوٹہ کےتحت اسسٹنٹ کی پوسٹ کےلئے درخواستیں 15اگست تک رجسٹرار آفس میں جمع کرائی جاسکتی ہیں۔
درخواست کے ساتھ تصدیق شدہ کوائف اور اصل بینک چالان کی کاپی لف ہونا ضروری ہے نامکمل درخواستوں کو فوری مسترد کردیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button