Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان: سائنس کالج میں بڑی تقریب

گورنمنٹ سائنس کالج ملتان میں انٹرمیڈیٹ میں شاندار کارکردگی دکھانےوالے طلباء کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔

تفصیل کے مطابق گورنمنٹ سائنس کالج ملتان کے پرنسپل قاضی خالد نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2025میں کارکردگی دکھانے والے طلبا کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی ، گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس ملتان جو کہ ملتان کی سب سے بڑی اور قدیمی سرکاری درسگاہ ہے تقریب میں ایسے طلبأ کو اعزازات ، شیلڈز اور سرٹیفیکیٹس سے نوازا گیا جنہوں نے انٹرمیڈیٹ امتحان 2025 میں بہترین مارکس کے ساتھ نمایاں کامیابی حاصل کی۔

10سے زائد طلباء نے ایک ہزار سے زیادہ نمبر حاصل کئیے، پانچ طلبا نے گیارہ (1100) سے زیادہ نمبر حاصل کئے۔

طلباء اور والدین نے پرنسپل پروفیسر قاضی خالد اور سٹاف کی کاکردگی کو سراہا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button