Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب بھر کے سکول ٹیچر انٹرن کے کنٹریکٹ میں 8 ماہ کی توسیع

پہلے سے بھرتی ایس ٹی آئیز اب 31 مئی 2026 تک کام کرسکیں گے۔
بتایا گیا ہے کہ ایس ٹی آئیز کو پرانے معاہدے کے تحت کنٹریکٹ میں توسیع دی گئی۔
ایس ٹی آئیز کا کنٹریکٹ رواں سال 31 مئی 2025 کو ختم ہوگیا تھا، دوران کنٹریکٹ استعفیٰ دینے والوں کو دوبارہ کنٹریکٹ میں توسیع نہیں ملے گی۔



















