Breaking NewsEducationتازہ ترین
ملتان بورڈ نے فرسٹ ایئر 2025 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا شیڈول جاری کر دیا

ملتان تعلیمی بورڈ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فرسٹ ائیر کے نتائج کا اعلان 15 اکتوبر کو کیا جائے گا۔
امتحان میں ایک لاکھ طلباء وطالبات شریک ہوئے، تعلیمی بورڈ کے مطابق نتائج کے اعلان کے بعد طلباء و طالبات کو ری چیکنگ کا موقع فراہم کیا جائے گا۔
نتائج کو ایرر فری بنانے کے حوالے سے ری چیکنگ ٹیم کام کرے گی۔



















