Breaking NewsEducationتازہ ترین
ٹرانسفر کے لئے منتخب سکول اساتذہ کو کوائف کی جانچ پڑتال کا حکم

محکمہ سکولز نے ہدایت جاری کی ہیں کہ حالیہ ٹرانسفر فیز (تمام کیٹگریز) کے تحت تمام اساتذہ، اگر اسٹیٹس کو "منتخب” کے طور پر اپ ڈیٹ کیا گیا ہے تو انہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے دستاویزات کی تصدیق کے لیے 6ا کتوبر تک ڈی ای او ایس ای آفس جاکر کرائیں اور ہر کیٹگری کے لیے چیک لسٹ کے مطابق اپنے دستاویزات کی فائل لے کر آئیں۔




















