Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے 10 کروڑ روپے کے فنڈز منتقل

پنجاب کے 400 سے زائد سکولوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے 10 کروڑ روپے کے فنڈز منتقل کر دیے گئے ہیں۔

تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے سکولوں میں سہولیات کی فراہمی کےلئے مزید 25 لاکھ روپےاضافی جاری کردئیے جو نان سیلری بجٹ سے الگ ہوں گے، ان فنڈز سے اضافی کلاس رومز، فرنیچر کی خریداری، چاردیواری اور رنگ و روغن کے کاموں پر استعمال ہو سکیں گے۔

سیلاب سے متاثرہ سکولوں کو بھی فنڈز فراہم کیے گیے تاکہ تعلیمی عمل کو جلد از جلد بہتر بنایا جا سکے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button