Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں کو ایئر کوالٹی انڈیکس روزانہ مانیٹر کرنے کی ہدایت کردی گئی

سموگ کی وجہ سے بچوں کی صحت کو یقینی بنانے کےلئے تمام سکولوں کے سربراہوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ائیر کوالٹی انڈیکس روزانہ مانیٹر کریں گے اور سموگ سے متعلق آگاہی مہمات کی رپورٹس اور تصاویر محکمہ تعلیم کو بھجوائیں گے۔

علاوہ ازیں محکمہ نے اسکول ہیڈز کو طلباء کے ہیلتھ ریکارڈز برقرار رکھنے، ضلعی ہیلتھ اتھارٹیز کے ساتھ رابطہ رکھنے اور فوری طبی امداد کا نظام قائم کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button