Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پہلی سے تیسری جماعت تک کے پرائمری نصاب میں تبدیلی کا فیصلہ

محکمہ سکولز نے کہا ہے کہ پرائمری سطح کے نصاب میں سے غیر ضروری مواد نکالا جائے گا تاکہ بچوں کی سمجھنے اور سیکھنے کی صلاحیت بہتر ہو سکے۔

نصاب میں صرف وہ سٹوڈنٹ لرننگ آؤٹ کم شامل رہیں گے جو واقعی ضروری ہیں جبکہ باقی اضافی مواد حذف کر دیا جائے گا۔

تعلیمی ماہرین کے مطابق پرائمری نصاب کا زیادہ بوجھ بچوں کے لیے سمجھنے اور سیکھنے میں رکاوٹ بن رہا تھا، اس لیے نصاب میں یہ اصلاحات بچوں کی تعلیمی بہتری کے لیے اہم قرار دی گئی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button