Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کی ہاؤس الاٹمنٹ کمیٹی نے 13 مکانوں کی الاٹمنٹ مکمل کرلی

زکریا یونیورسٹی کی ہاؤس الاٹمنٹ کمیٹی کا اجلاس ڈاکٹر عمران جاوید کی صدارت میں منعقد ہوا۔
وائس چانسلر کی ہدایت کے مطابق بی کیٹگری میں ملک سعود منیر کو بی ٹو الاٹ کر دیا گیا، ڈاکٹر عذرا یاسمین کو بی جبکہ ڈاکٹر سفینہ ناز ہارٹیکلچر کو بھی 6 الاٹ کیا گیا، سی کیٹگری میں حاجی محمد کو سی 17 فرزانہ گل کو سی ون، ڈاکٹر فرخ ارسلان صدیقی کو سی ون گھر الاٹ کیا گیا ۔
اسی طرح جہاں زیب مدثر کو سی 49، سید اسد رضا گردیزی کو سی نائن، ڈاکٹر شہزادی صائمہ کو سی5، ڈاکٹر سعید مرتضی کو سی 24، ڈاکٹر حافظ محمد فیاض کو سی 17، انجینیئر سنیرا امتیاز کو سی 34 اور پروفیسر ڈاکٹر توصیف سلطان کو سی 40 گھر الاٹ کیا گیا ۔




















