Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

مرد ایسوسی ایٹ پروفیسر کی ترقی میں آخری رکاوٹ ختم، اپڈیٹڈ سنیارٹی لسٹ جاری

گریڈ 19 سے 20 میں ترقی کے منتظر مرد ایسوسی ایٹ پروفیسر اور لیکچررز مرد وخواتین کی سنیارٹی لسٹیں فائنل نہیں ہوسکیں تھیں، جس کی وجہ سے وہ ترقی کی راہ تک رہے تھے، جس کی تحریری درخواست اعلیٰ حکام کو دی گئی، جس پر ایکشن ہوا جس کے بعد سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن نے ہدایت جاری کردیں کہ سنیارٹی لسٹ 14 کیا جائے۔

اس طرح انہوں نے ماتحت آفس کو لیکچررز کی پی ایل ٹی کا شیڈول فی الفور اگلے ایک ہفتے کے اندر جاری کرنے کا بھی حکم جاری کیا، حکم پر عمل درآمد بھی ہو گیا اور سنیارٹی لسٹ بھی جاری کردی گئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button