Breaking NewsSportsتازہ ترین
17 ویں کال پاکستان ٹریک نیشنل ایونٹ میں زکریا یونیورسٹی کی اتھلیٹ کی شاندار کامیابی

17 ویں کال پاکستان ٹریک نیشنل ایونٹ لاہور جس میں مختلف ڈیپارٹمنٹس صوبوں اور کلب میں حصہ لیا، جس میں پنجاب کی ٹیم میں جویریہ رب نواز جن کا تعلق زکریا یونیورسٹی سے ہے نے دو سلور میڈل اور ایک براؤن میڈل حاصل کیا۔
انہوں نے یہ کامیابی وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال ، ڈائریکٹر سپورٹس ڈاکٹر طاہر محمود، ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس میڈم عابدہ خان اور کوچ محمد قاسم کے نام کی ہے ۔




















