Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کے قائم مقام وائس چانسلر کی مدت میں توسیع

چانسلر نے محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، ملتان کے قائم مقام وائس چانسلر کی مدت میں توسیع کردی گئی۔

جاری مراسلے میں گورنر پنجاب نے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے قائم مقام وائس چانسلر محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کے عہدے کے اضافی چارج میں توسیع کردی۔

ڈاکٹر طاہر سلطان ڈین فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کو مزید چھ (06) ماہ کے لیے یا باقاعدہ وائس چانسلر کی آمد تک اپنے فرائض سرانجام دیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button