Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

’’دی ایمرسونین‘‘ تنظیم کی تقریبِ حلف برداری برائے سال 2025 تا 2027

ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں ’’دی ایمرسونین‘‘ تنظیم کی تقریبِ حلف برداری برائے سال2025 تا 2027 ، منعقد ہوئی، جس میں وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

منتخب عہدیداران میں ڈاکٹر ہارون پاشا ، عبدالمحسن شاھین ، ملک فیصل حسن ، رانا شہباز حمید پروفیسر رخسانہ پروین ، عبدالخالق چودھری, محمد فاروق نظامی، محمد اکمل وینس ، الطاف رسول شاہد ، عبدالرزاق، پروفیسر اعظم حسین ، آصف اقبال ملیئزئی، بلال نعیم چودھری، محمد جمشید رضوانی، مطلوب احمد شیخ اور عدنان احمد شیخ شامل ہیں۔

یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال نے نئے عہدیداران سے حلف لیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button