Breaking NewsEducationتازہ ترین
ملتان : اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز خواتین کی دوبارہ تعیناتی کردی گئی

محکمہ سکول ایجوکیشن ملتان نے ڈی پی آئی سکولز کی ہدایت پر تمام مراکز کی تشکیل نو اور اسسٹنٹ ایجوکیشن افیسر فیمیل کو تبدیل کر دیا۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ماریہ سہو کو اب سیتل ماڑی مرکز اسمہ ملک کو انڈسٹریل فرحانہ کریم کو ایم سی دولت گیٹ ماہ نور خالد پراچہ کو قطب پور، مہرین اسماعیل کو حرم گیٹ سمین زہرا کو گلگشت، عائشہ صدیقہ کو نیو ملتان تحصیل ملتان سٹی مرکز خدیجہ خادم کو رنگیل پور سدرہ نورین کو طرف دائرہ ملتان ڈسٹرکٹ تنزیلہ کو نواب پور ملتان صدر مرکز، ارم فاطمہ کو بوسن روڈ ملتان صدر سرکل، صبا محبوب کو ڈومرہ ملتان صدر مرکز، صباحت بتول کو شیر شاہ ملتان صدر مرکز سارہ حامد کو علی پور، نائلہ اسلم کو قادر پور راں، صدف اکرم کو گردیز پور مرکز میں تعینات کیا گیا ہے۔



















