Breaking NewsEducationتازہ ترین
سردی میں اضافہ، تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کردی

جاری نوٹیفکشن کے مطابق سکولوں اور کالجوں میں موسم کی چھٹیوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔
موسم سرما کی چھٹیوں کا فیصلہ سردی کی شدت میں اضافے کے باعث کیا گیا، بچوں کی صحت ہماری پہلی ترجیح ہے، اب تعلیمی ادارے 19جنوری سے کھلیں گے، جبکہ چھٹیوں میں توسیع کے بعد سکولوں نے آن لائن کلاسز شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔




















