Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہارڈ شپ کے تحت تبادلوں کے شیڈول میں توسیع

اساتذہ کے ہارڈشپ کیٹگری کے تحت تبادلوں کیلئے درخواستوں کی تصدیق کا عمل جاری ہے۔

درخواستوں کی تصدیق کیلئے تاریخ میں توسیع کردی گئی، اب اساتذہ کی درخواستوں کی تصدیق کا عمل 16 جنوری تک جاری رہے گی۔

ہارڈ شپ کیٹگری کے تحت اساتذہ کو تبادلوں کے آرڈرز 16 جنوری کے بعد جاری ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button