Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہارڈ شپ تبادلے، سی ای او اجلاس کے منٹس ارسال نہ کرسکے

پنجاب بھر کے مختلف چیف ایگزیکٹو افسران ( سی ای اوز) کی جانب سے درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہارڈشپ ای ٹرانسفر سے متعلق اجلاسوں کی کارروائی کے منٹس اپ لوڈ نہیں کی جا سکی اور اس ضمن میں سسٹم میں کچھ ضروری اپڈیٹس درکار ہیں۔

حکام نے اس صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت جاری کی ہے کہ ہارڈشپ ای ٹرانسفر سے متعلق سفارشات تمام ٹاسک ہر صورت آج تک اپڈیٹ کیے جائیں اور مقررہ وقت کے بعد کسی قسم کا عذر یا تاخیر قابل قبول نہیں ہوگی۔

تمام افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس پیغام کی باقاعدہ توثیق کریں اور ہدایات پر فوری عملدرآمد کو یقینی بنائیں تاکہ ای ٹرانسفر کے عمل میں شفافیت اور بروقت تکمیل ممکن ہو سکے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button