Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ حکومتِ پنجاب کے اعلان کے مطابق یونیورسٹی کے تمام انتظامی دفاتر، تدریسی شعبہ جات، ذیلی کیمپسز، مراکز، اسکول آف اکنامکس، انسٹی ٹیوٹس، کانسٹیچونٹ کالجز اور یونیورسٹی ماڈل اسکول اینڈ کالج 05 فروری 2026 بروز جمعرات (یومِ کشمیر) اور 06 فروری 2026 بروز جمعہ کو بند رہیں گے۔

اس ضمن میں تمام متعلقہ افراد اور ڈیپارٹمنٹ کو آگاہ کر دیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button