Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کلرکوں کے تبادلے کا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن جار ی کردیا گیا

ملتان کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے جونیئر کلرکس کی تعیناتی کے آرڈرز میں ترمیم کردی، اس جزوی ترمیم میں پانچ جونیئر کلرکس کی پوسٹنگ میں تبدیلی کی گئی ہے۔

ترمیمی آرڈرز کے مطابق محمد سہیل، قرات العین، عبدالوہاب، محمد یوسف اور محمد راشد کی نئی تعیناتی بشمول ان کے پرانے عہدے اور پے، گورنمنٹ ہائی اسکول شمس آباد نمبر2، گورنمنٹ ہائی اسکول سیر کھارک، گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول اے پی ایس چاہ بوہر والا، گورنمنٹ ہائی اسکول رنگیل پور اور گورنمنٹ ہائی اسکول ڈیرہ محمد میں کر دی گئی ہے۔

یہ تبدیلی 28 جنوری 2026 سے مؤثر ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button