Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیف سکولوں میں بچوں کی لکھائی کو بہتر بنانے لئے پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے طلباء کی لکھاوٹ کو بہتر بنانے کے لیے ایک منصوبے کو حتمی شکل دی اور اس کی منظوری دے دی، جس کے بعد ایجوکیشنل نیشنل سروسز (CNS) کے ساتھ باضابطہ معاہدے پر دستخط کیے گئے۔

معاہدے کے تحت، پیف سے منسلک اسکولوں میں داخلہ لینے والے طلباء اپنی مجموعی تعلیمی کارکردگی کو بڑھانے کے لیے ہینڈ رائٹنگ، لکھنے کی مہارت اور خطاطی کی خصوصی تربیت حاصل کریں گے۔

پی ای ایف کی ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر (سپورٹ سروسز) بشریٰ نصیر اور سی این ایس کے چیف ایگزیکٹیو امجد حسن نے معاہدے پر دستخط کیے،۔

اس اقدام کے باضابطہ آغاز کے موقع پر پروجیکٹ کا مقصد بنیادی سیکھنے کی مہارت کو مضبوط کرنا اور پیف کے تعاون سے چلنے والے اداروں میں طلباء کے درمیان بہتر تحریری رابطے کو فروغ دینا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button