Breaking NewsEducationتازہ ترین
فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے انگلش اساتذہ کو ایڈوانس انکریمنٹ دینے کی منظوری دے دی۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ایڈاونس انکریمنٹ دینے کی منظوری دے دی گئی۔

فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے انگلش اساتذہ کو ایڈوانس انکریمنٹ دینے کی منظوری دے دی۔
جاری مراسلے کے مطابق فنانس ڈیپارٹمنٹ نے ٹربیونل اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں انگلش کے ایسے اساتذہ جن کی بنیادی تعلیم کم سے کم بی اے ، بی ایس سی، بی ایڈ ہے کےلئے ایڈاونس انکریمنٹ دینے کی منظوری دے دی۔