Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

طلبا کو آکسفورڈ کی موڈرنا ویکیسن لگائی جائے گی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) نے عالمی وبا کورونا کے خلاف قوت مدافعت پید اکرنے کیلئے آکسفورڈ کی موڈرنا ویکسین سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔
این سی او سی کے مطابق موڈرنا ویکسین بیرون ممالک جانے والے 16 سال یا زائد عمر والوں کو لگائی جائے گی، این سی او سی کا کہنا ہے کہ موڈرنا ویکسین صرف ان طلبہ کو لگائی جائے گی جن کے لئے ویکسین یونیورسٹی کے باعث ضروری ہے، طلبہ کو ویکسین لگوانے کے لئے ضروری کاغذات اور ویکسین کی ضرورت کا ثبوت دینا ہوگا،این سی او سی کی ہدایات میں مزید کہا گیاہے کہ موڈرنا پاکستان میں 18 سال یا زائد عمر کے شہریوں کو لگائی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button