Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں ایک گھر پر ہم جنس پرستوں کی عالمی تنظیم کا جھنڈا لہرا دیا گیا

کراچی میں ڈی ایچ اے کے فیز 7 کے گھر پر ہم جنس پرستوں کی عالمی تنظیم ’’گے پرائڈ’’ کا جھنڈا لہرا دیا گیا ہے ۔
پہلے پہل تو اہل علاقہ نے نوٹس نہیں کیا، کیونکہ یوم آزادی کے باعث ہر گھر پر قومی پرچم لہرا رہے تھے ۔
تاہم اس کے انوکھے رنگ کی وجہ سے جب توجہ اس جانب مبذول ہوئی تو پتہ چلا کہ یہ توہم جنس پرستوں کی تنظیم کا عالمی جھنڈا ہے ۔ اس حقیقت کے سامنے آنے پر اہل علاقہ نے غم وغصے کا اظہارکیا ہے ۔

Play

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر صارفین نے اس جھنڈے کی فوٹیج اپ لوڈ کردی، جس کے بعد یہ وائرل ہوگئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button