Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

محکمہ سکول ایجوکیشن نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اب صوبے بھر کے اسکول جمعہ کے روز بند رہیں گے، جبکہ تعلیمی ادارے ہفتے میں 4 دن کھلا کریں گے۔

نئے اوقات کار کے تحت پہلی شفٹ کے اسکول صبح 8 بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک جاری رہیں گے، جبکہ سیکنڈ شفٹ کے اسکول دوپہر 1 بجے سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلے رہیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button